Breaking News

میو اسپتال لاہور کی نرس مبینہ زیادتی کے بعد قتل

 

لاہور کے میو ہسپتال میں تعینات نرس نادیہ گزشتہ روز پر اسرار طور پر جاں بحق ہو گئی۔ شیرا کوٹ کا رہائشی ایمبولنس ڈرائیور تحسین غوث نادیہ کی لاش لیکر جب اس کے گھر پاکپتن پہنچا تو اہل خانہ نے نادیہ کے جسم پر نشان دیکھے جس پر انھیں شبہ ہوا کہ نادیہ کو قتل کیا گیا ہے۔ مقتولہ کے اہل خانہ نے پوسٹمارٹم کے بعد ایمبولنس ڈرائیور تحسین غوث ، بھائی اور بھابھی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزموں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ –

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved