Breaking News

پاکستان کو کشمیر کے حوالے سے بھارتی پالیسیوں پر تحفظات ہیں: اعزاز چوہدری

 

یوم یکجہتی کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے حوالے سے سیکرٹری خارجہ نے او آئی سی ممالک کے سفیروں کو بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پاکستانی حکومت اور عوام یہ دن مناتے ہیں۔ سیکرٹری خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز کے مظالم سے بھی اسلامی ممالک کے سفیروں کو آگاہ کیا۔ سیکرٹری خارجہ نے بتایا کہ پاکستان کو بی جے پی حکومت کی کشمیر کے حوالے سے پالیسیوں پر شدید تحفظات ہیں۔ سیکرٹری خارجہ نے مسئلہ کشمیر پر او آئی سی کی حمایت کو سراہتے ہوئے سفیروں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ –

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved