Breaking News

کراچی :سہراب گوٹھ میں رینجرز کا آپریشن ، دو مغوی بازیاب

 

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تاوان کے لیے اغوا کیے گئے دو مغویوں کو بازیاب کرا لیا ۔ رینجرز اور اے وی سی سی نے سہراب گوٹھ کے علاقے میں قبرستان میں کارروائی کرتے ہوئے مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا ۔ دونوں کو گزشتہ رات اغوا کیا گیا تھا ، اغوا کاروں نے دونوں کی رہائی کے لئے بیس لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا ۔ ادھر کراچی پولیس نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے گرفتار دہشت گرد کراچی سمیت دیگر شہروں میں تخریب کاری کی وارداتوں میں ملوث ہے ۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved