بلدیاتی الیکشن کیلئےحلقہ بندیوں کامعاملہ،الیکشن کمیشن کااجلاس آج ہورہاہے

 

اسلام آباد   :   الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج ہورہا ہے، بلدیاتی الیکشن کیلئے حلقہ بندیوں کے معاملے پر اجلاس میں غور کیا جائے گا۔

چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس ميں الیکشن کمیشن کے چاروں صوبائی ارکان اور حکام بھی شریک ہیں، اجلاس میں خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر بھی غور ایجنڈے کا حصہ ہے، جب کہ  پنجاب اور سندھ میں حلقہ بندیوں پر بھی بات ہوگی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.