سوات شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 اعشاریہ 8 ریکا

 

سوات شہر اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ پاک کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آ گئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز پاک افغان، تاجکستان سرحدی علاقہ تھا جس کی گہرائی 33 کلومیٹر تھی۔ –

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.