نائیجیریا :فوج سے جھڑپوں میں بوکو حرام کے109 جنگجو ہلاک

 

نائیجریا کے سرحدی علاقے میں فوج کےساتھ جھڑپوں میں بوکو حرام کے109 جنگجو ہلاک جبکہ 4 فوجی مارے گئے ۔ نائیجریا کے وزیر دفاع کے مطابق نائیجریا سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں بوکو حرام نے پہلا حملہ کیا جسے نائیجریا کی فوج نے بھرپور جواب دیتے ہوئے ناکام بنا دیا ۔ کارروائی میں چاڈ کی زمینی فورسز اور فضائیہ نے بھی حصہ لیا ۔ وزیردفاع کے مطابق جھڑپوں میں بوکو حرام کے 109 شدت پسند مارے گئے ہیں ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.