Breaking News

شاہ رخ خان کو گھر کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا نوٹس

 

ممبئی میں شاہ رخ کے بنگلے ”منت”کے باہر قائم تجاوزات کے خلاف مقامی لوگوں نے شکایت درج کرائی ہے۔ میونسپل کارپوریشن کا کہنا ہے کہ یہ تجاوزات ٹریفک جام اور شہریوں کیلئے تنگی کا باعث بن رہی ہیں۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تجاوزات نہ ہٹائیں تو انھیں گرا دیا جائے گا۔ –

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved