Breaking News

مہمند ایجنسی، سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 7 دہشتگرد ہلاک

 

سیکورٹی فورسز نے وطن عزیز کو دہشت گردوں اور شر پسندوں سے پاک کرنے کا عزم کر رکھا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آج صبح مہمند ایجنسی کے علاقے مچنی میں سیکورٹی فورسز نے شدت پسندوں کی نقل و حرکت روکنے کیلئے کارروائی کی تو دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز پر خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ شروع کر دی ۔ فورسز کی جوابی فائرنگ سے سات دہشت گرد مارے گئے ۔ ہلاک ہونیوالے دہشت گردوں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ۔ فورسز نے دہشت گردوں کی لاشیں سول انتظامیہ کے حوالے کر دی ہیں۔ –

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved