مقبوضہ کشمیر میں موسلا دھار بارش کے بعد برفباری

 

سری نگر   : مقبوضہ وادی کشمیر میں موسلا دھار بارش کے بعد برفباری کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔

مقبوضہ وادی ميں برفباری کے بعد ہر شے نکھر گئی ہے، آسمان سے برستے روئی کے گالوں کے بعد وادی کا حسن دلفريب ہوگيا ہے، ہر طرف سفيدی چھا گئی۔ سیاحوں کی بڑی تعداد موسم سے لطف اندوز ہونے پہنچ گئی ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.