اللہ کے فضل سے کشکول توڑنے کا وقت آگیا، شہباز شریف

 

چنیوٹ : وزیراعلیٰ شہباز شریف کہتے ہیں کہ لوہے کی تلاش میں تھے، تانبا اور سونا نکل آیا، اللہ کے فضل سے کشکول توڑنے کا وقت آگیا۔

چنیوٹ میں ذخائر دریافت ہونے کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ آج ہم قوم کیلئے تاریخی خوشخبری لائے ہیں، لوہے کی تلاش میں تھے، تانبا اور سونا نکل آیا، اللہ تعالیٰ کے فضل سے کشکول توڑنے کا وقت آگیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ 2007ء میں منصوبہ کوڑیوں کے بھاؤ فراڈ کمپنی کو دے دیا گیاتھا، 2008ء میں حکومت سنبھالتے ہی غیرقانونی ٹھیکہ منسوخ کیا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.