خود کش حملہ آور کی لاش کی تصویر سامنے آگئیں

 

پشاور : حیات آبا فیز فائیو میں واقع امام بارگاہ پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں میں سے ایک سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں مارا گیا، جس کی لاش میڈیا کے سامنے پیش کردی گئی ہے، ہلاک حملہ آور کے جسم پر خود کش جیکٹ نصب تھی، جو پھٹ نہ سکی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.