حکومت کا پاک بھارت میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

 

اسلام آباد   :   شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت پانی و بجلی نے پاک بھارت میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان کے مطابق وزارت پانی و بجلی نے تمام تقسیم کار کمپنیوں کو کل لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے، ورلڈ کپ میں پاکستان کا پہلا میچ اتوار کو بھارت کیخلاف صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.