نیوزی لینڈ نے پہلے ہی میچ میں سری لنکا کے چھکے چھڑا دئیے

 

نیوزی لینڈ کی ٹٰیم نے اپنے پہلے ہی میچ میں 331 رنز کا پہاڑ جیسا سکور کھڑا کرکے سری لنکا کی ٹیم کو مشکلات میں ڈال دیا ، کرائسٹ چرچ میں ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 331 رنز بنائے ، مارٹن گپٹل نے 49 ، میکولم نے 65 رنز بنائے ، سری لنکا کی جانب سے لکمل اور مینڈس نے دو دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ، ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم مشکلات کا شکار ہے اور اس نے 6 وکٹوں پر 169 رنز بنا لئے ہیں ، دوسرے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم نے انگلینڈ کیخلاف تین وکٹوں کے نقصان پر 81 رنز سکور کئے ہیں ،

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.