پاکستان آسان حریف نہیں،تاہم کھلاڑی دباؤ میں نہیں ہیں،دھونی

 

ایڈیلیڈ  :   بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرسنگھ دھونی کا کہنا ہے کہ پہلے میچ میں روایتی حریف کا سامنا ہوگا، تاہم پاکستان آسان حریف نہیں۔

آسٹریلوی شہر ایڈیلیڈ میں سنسنی خیز اور اہم میچ سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان دھونی نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو کبھی بھی آسان حریف نہیں سمجھا ہے، تاہم پاکستان کیخلاف کھلاڑی دباؤ نہ لیں۔

مہندراسنگھ دھونی کا مزید کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں مسلسل شکستوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا، پاکستان کے خلاف میچ کے اسکواڈ کا فیصلہ وکٹ دیکھ کر کریں گے

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.