کراچی :فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ، ایک زخمی –

 

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ اورنگی ٹائون کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص سید عرفان جاں بحق ہوگیا ۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لئے عباسی شہید ہسپتال منتقل کردی ۔ گلشن معمار میں بھی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ مقتول کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ۔ مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی ۔ نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ –

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.