Breaking News

راولا کوٹ :بھارت کی ایل او سی پر پھر فائرنگ ، 60 سالہ شہری شہید

 

بھارتی افواج کا جنگی جنون ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ، آج ایک بار پھر بھارتی افواج نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے راولا کوٹ سیکٹر میں بے گناہ پاکستانی شہریوں کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا جس کی زد میں آکر ایک 60 سالہ شہری محمد اسلم شہید ہوگیا ، پاکستان کے شدید احتجاج اور عالمی فورمز پر اپیلوں کے باوجود بھارت کے جنگی جنون میں کمی نہیں آرہی اور وہ دھڑلے سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کر رہا ہے ، آج بھی بھارت کی جانب سے اس جنگی جنون کا مظاہرہ کیا گیا اور پاکستان کے نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید ہوگیا ، پاکستان نے اقوام متحدہ اور عالمی قوتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کے اس جنگی جنون کا نوٹس لے –

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved