اداکارہ کرینہ کپور آئٹم سانگ میں “چکنی چمیلی” کو کاپی کریں

 

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور خان کرن جوہر کی فلم برادرز میں آئٹم سانگ میں پرفارم کریں گی۔ گانے کی کوریو گرافی کترینہ کیف کے آئٹم نمبر “چکنی چمیلی”جیسی ہی ہو گی۔ بیبو نے تو کترینہ کے ڈانس سٹیپس کاپی کرنے کیلئے ریہرسل بھی شروع کر دی ہیں۔ فلم میں اکشے کمار اور سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ جیکلین فرانینڈس بھی اپنی اداوں کا جادو جگا

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.