بھارت نے رفتار پکڑ لی ، 32 اوورز میں دوسرا نقصان ، شیکھر دھون رن آئوٹ –

 

بھارتی ٹیم نے سست آغاز اور ایک وکٹ گرنے کے بعد رفتار پکڑ لی ، 32 اوورز میں دوسری وکٹ بھی گر گئی ، شیکھر دھون نے ففٹی سکور کی اور اس کے ساتھ ہی بھارت کے سو رنز بھی مکمل ہو گئے ، آغاز میں ایک وکٹ گرنے کے بعد بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ذمہ دارانہ اننگز کھیلی اور شیکھر دھون نے شاندار ففٹی سکور کی ، شیکھر دھون 73 رنز بنا کر رن آئوٹ ہوگئے ۔ بھارت نے 2 وکٹ پر 175 رنز مکمل کر لئے ہیں ۔ پاکستانی بائولرز وکٹ حاصل کرنے کیلئے سرتوڑ کوشش کر رہے ہیں

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.