بھارت کی پاکستان کیخلاف پہلی وکٹ 34 پر گر گئی

 

پاکستان کیخلاف ورلڈ کپ کے اہم معرکے میں انڈیا کی پہلی وکٹ 34 رنز پر گر گئی ، پاکستانی سپیڈ سٹار سہیل خان کی گیند پر روہت شرما پل کھیلنے کی کوشش میں کپتان مصباح الحق کو کیچ دے بیٹھے ، انڈیا کی پہلی وکٹ گرتے ہی گرائونڈ میں موجود پاکستانی تماشائیوں نے فلک شگاف نعرے لگا کر پاکستانی ٹٰیم کی حوصلہ افزائی کی اور رقص کر کے جشن منایا

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.