اسلام آباد : آسٹریلیا میں پاک بھارت ٹاکرے کے موقع پربھي ملک میں سیاسی میدان گرم ہے، سربراہ تحریک انصاف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیراعظم نواز شریف کو فکسڈ میچز کا کھلاڑی قرار دیدیا۔
ٹوئٹر پیغام میں عمران خان ایک بار پھر دو ہزار تیرہ کی انتخابی دھاندلی کی نشاندہی کی، انہوں نے نواز شریف کو فکسڈ میچز کا کھلاڑی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ صرف اپنی امپائر کے ساتھ مل کر ہی میچ کھیل اور جیت سکتے ہیں۔
Leave a Reply