ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعائیں

 

ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ کی کامیابی کیلئے دعائوں کا سلسلہ جاری ہے ، نماز فجر کے بعد قومی ٹیم کی آج کے میچ میں بھارت کیخلاف کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔ ملک کے کئی شہروں میں کرکٹ دیوانوں نے میچ دیکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے ہیں اور لاہور ، کراچی اور اسلام آباد میں بڑی سکرینیں نصب کی گئی ہیں جہاں شائقین میچ دیکھنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی کامیابی کیلئے دعائیں بھی کریں گے ۔ –

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.