ورلڈ کپ پاک بھارت معرکہ ، انڈیا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

 

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ، دونوں ٹیموں کے کپتانوں کی جانب سے اس اعصاب شکن معرکے میں کامیابی کے دعوے کئے جا رہے ہیں ، پاکستان نے سرفراز احمد کی جگہ عمر اکمل کو بطور وکٹ کیپر شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے –

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.