ایڈیلیڈ : ورلڈ کپ کے اہم معرکے میں پاکستانی بولرز کو تگنی کا ناچدائیں ہاتھ کے سٹائلش بلے باز نے ایڈیلیڈ میں پاکستان کے خلاف گروپ میچ میں 107 رنز کی شاندار اننگز کھیلی
ایڈیلیڈ پاکستان کے خلاف بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی نے سنچری بنا کر اسے یادگار بنا دیا، وہ میگا ایونٹ کی تاریخ میں سنچری اسکور کرنیوالے پہلے بھارتی کھلاڑی بنے۔ ایڈیلیڈ کرکٹ گراؤنڈ میں بھارتی بلے باز کریز پر خوب جم کر کھیلے۔ پہلی وکٹ گرنے کے بعد دوسرے نمبر پر آنیوالے ویرات کوہلی نے خوب ذمہ داری دکھائی
Leave a Reply