پلے بوائے سکندر اسمائیل مذہبی امور میں اربوں روپے کرپشن کرنے کے بعد وزارت اورسیز میں بھی کرپشن کا بازار گر م کر دیا

 

پلے بوائے سکندر اسمائیل مذہبی امور میں اربوں روپے کرپشن کرنے کے بعد وزارت اورسیز میں بھی کرپشن کا بازار گر م کر دیا
نماز پڑھتے ہوئے بھی جائے نماز کے نیچے نذرانہ وصول کیا جا تا ہے خالی ڈبوں میں رشوت وصول کرنکا انوکھا طریقہ
چنگوانی سے ایک کروڑ کا نذرانہ وصول کر کے پروٹیکٹر راولپنڈی لگا دیا اور گریڈ 19میں جانے کیلئے 4کروڑ وصول کی بادبان رپورٹ
(1)22کروڑ کی گیم پروٹیکٹر راولپنڈی For sale
چنگوانی کی ڈایئر یٹر کے عہدے پر ادھے گھنٹے میں ترقی اور نوٹیفیکیشن چمک کام کر گئی
بظا ر ایمانداری کا چادر اندرونی خانہ سو دے
10سال پروٹیکٹر راولپنڈی میں الفرادی ویزہ کی سیٹ پر کام کرنے والے سعود چنگوانی کو پہلے بیور و ہیڈ کوارٹر لگا یا ، پروٹیکٹر کے ارڈر گئے اب پنڈی میں کام جاری رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ایک ہفتے میں تین نوٹیفیکیشن سب دکھاوا
انفرادی ویزہ کی سیٹ پروٹیکٹر پنڈی میں سونے کی چڑیا ہے روزانہ پانچ سے چھ لاکھ امدنی ہے صبح نماز کے بعد خفیہ دفتر وں میں شروع کیا جاتا ہے لیکن دن رات نعرے کے بعد دودھ کے خالی ڈبوں میں رشوت کا رقم گھر پہنچائی جاتی ہے
سکندر اسمائیل کو آتے ہی میل ملا پ کر لیا گیا
سعود چنگوانی کی سکندر اسما ئیل سے ڈائریکٹ رسائی ،ترقی کی رکھنے پر معائدہ طے پا گیا رات کو کلبوں میں ملا قا تیں
سعود چنگوانی کیخلا ف متعدد شکا یتیں ہوئی FIAنے ریڈ کیا ، پروٹیکٹر نے شکا ئتیں کیں لیکن چمک کا م دکھا گئی ۔ء صہ 10سال سے ایک سیٹ پر جمان روپے کی ریل سیل 22کروڑ سے شروع ہو نے والا کام 40کروڑ تک پہنچ گیا نیب ، FIA وغیرہ سب خاموش پورا چارج لینے کی تیاریاں
پڑٹ پرٹ کر نے والا سکندر اسمائیل ڈبل چا رج دینے لگا پیسہ لگائو اور ڈبل چارج لو باقی کس کی شنوائی نہیں ایمانداری کا پسبل اندر جا ئے پوری کمائی

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.