Breaking News

بھارت کیساتھ مقابلےمیں پاک افواج بھی ٹیم کیلئےدعاگوہے،آئی ایس پی آر

 

راول پنڈی  :  بھارت کے ساتھ مقابلے میں مسلح افواج کی نیک تمنائیں بھی گرین شرٹس کے ساتھ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر نے قومی ٹیم کے نام ٹوئٹر پیغام جاری کردیا۔

سوشل میڈی پر جاری اپنے پیغام میں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ کے موقع پر مسلح افواج بھی گرین شرٹس کے ساتھ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ نے ٹوئٹر پیغام میں ٹیم کو کھل کر کھیلنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم آپ کے ساتھ ہے جذبے جوان اور حوصلے بلند رکھیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved