بلدیہ فیکٹری سانحہ، سرکاری وکیل کا کیس سے علیحدگی کا فیصلہ

 

کراچی : سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی سرکاری وکیل نے کیس سے علیحدگی اختیار کرلی، شازیہ ہنجرا نے انکشاف کیا ہے کہ کیس جان بوجھ کر خراب کیا گیا، تفتیشی افسر تعاون نہیں کررہے۔

نمائندہ سماء سے گفتگو کرتے ہوئے سانحہ بلدیہ کیس کی سرکاری وکیل ایڈووکیٹ شازیہ ہنجرا پھٹ پڑیں، ان کا کہنا ہے کہ بلدیہ فیکٹری سانحہ بین الاقوامی سطح پر دیکھا جارہا ہے مگر تفتیشی افسر تعاون نہیں کررہے، کیس جان بوجھ کر خراب کیا گیا۔

انہوں نے معاملات کو درست انداز میں نہ چلانے پر کیس سے علیحدگی اختیار کرلی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.