Breaking News

لاہور: پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ کے باہر خودکش دھماکہ، 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

 

لاہور میں پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ کے باہر خود کش دھماکے میں آٹھ افراد جاں بحق ، متعدد زخمی ہوگئے۔
لاہور میں قلعہ گجر سنگھ پولیس لائن کے باہر خودکش دھماکے میں آٹھ افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس سے متعدد گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی، دھماکے کے بعد پولیس اہلکاروں کی جانب سے فائرنگ بھی کی گئی۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا

 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved