پارٹی فنڈ میں بے ضابطگیاں،الیکشن کمیشن کاعمران خان کوںوٹس جاری

 

اسلام آباد  :   الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے پارٹی فنڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں کے معاملے پر عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تئیس فروری تک جواب طلب کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان نے تحریک انصاف کے سابق رکن اکبر ایس بابر کی درخواست کی سماعت کی۔ درخواست میں تحریک انصاف پر مالی بے ضابطگیوں کا الزام عائد کیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تئیس فروری تک جواب طلب کرلیا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.