ماہرین کے مطابق یہ سکے 11 ویں صدی عیسوی میں فاطمی خلافت کے زمانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق ان سکوں کی مالیت کا تاحال کوئی حتمی اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ یہ دولت فاطمی خلافت کے دوران کہیں بھیجی جا رہی ہو اور کشتی سمندری طوفان کا شکار ہو کر غرق ہو گئی ہو۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر بھرپور تحقیق کی جائے گی تاکہ اصل حقائق کا علم ہو سکے –

Leave a Reply