پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان نے کہاہے کہ قومی کرکٹ ٹیم اور بورڈ کے درمیان کوئی اختلافات یا تنازعات نہیں ہیں بلکہ دونوں تمام معاملات میں ایک پیج پر ہیں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان نے کہا کہ کھیل میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے اس میں کوئی تنازع والی بات نہیں ہے اور شکست کو خود پر طار ی نہیں کرنا چاہئے ۔ان کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ پوری جان لڑا کر کھیلے گی
Leave a Reply