ورلڈکپ2015،انگلینڈ کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ایک وکٹ گر گئی

 

ورلڈکپ2015، انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 124رنز کا ہدف دیا ہےجس کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے9اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر112رنز بنا لئے ہیں۔ کیوی کے بلے باز ولم سن 6اور گپٹل 22رنز پر وکٹ پر موجود ہیں۔جبکہ نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 105رنز پر ووکس نے میکلم کو 77رنز پر آؤٹ کر کے حاصل کی۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 33.2اوور میں 123رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جن میں روٹ کے 46اورمعین علی نے 20رنز بنائے جبکہ کیوی کے بالرؤں میں ٹم سودتھی نے 7وکٹیں حاصل کیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.