لاہور : مشن میلبرن کے تجزیہ کار عامر سہیل نے بلے بازوں کو ویسٹ انڈیز کیخلاف جارحانہ انداز اپنانے کا مشورہ دیا ہے، کہتے ہیں بالرز ویسٹ انڈین بلے بازوں کی وکٹیں اڑانے کی کوشش کریں، رنز روکنے میں لگے تو بڑی مار پڑے گی۔ سابق کپتان عامر سہیل نے کہا کہ جیت کیلئے کھلاڑی جوش کے بجائے ہوش سے کام لیں، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا مقابلہ برابر کا ہوگا، سرفراز کی صورت میں ٹیلنٹ ضائع ہورہا ہے۔
Leave a Reply