ٹیم متحد ہے‘ احمد شہزاد کیساتھ کوئی لڑائی نہیں: وقار یونس

 

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ وقار یونس نے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے درمیان کشیدگی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ سابق فاسٹ باﺅلر کے مطابق پچھلے دنوں میڈیا میں سامنے آنے والی فیلڈنگ کوچ کے استعفیٰ کی خبر جھوٹا پروپیگنڈا تھا۔ انہوں نے کہاکہ کھلاڑی محنت کررہے ہیں اور ویسٹ انڈیز کیخلاف کامیابی حاصل کرینگے۔ انہوں نے احمد شہزاد کے ساتھ تلخ کلامی کی تردید کی ان کے مطابق قومی ٹیم کل کا میچ جیت کر کوارٹر فائنل کھیلنے کے چانسز مضبوط کرے گی

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.