پاکستانی کھلاڑیوں کے ہاتھوں سے گرتے کیچز

 

کرائسٹ چرچ   :   میگا ایونٹ کے ابتدائی میچ سے بھی سبق نہیں سیکھا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف بھی پاکستانی ٹیم نے روایت برقرار رکھی۔ ناقص فیلڈنگ کی انتہا کر دی ، عمر اکمل نے بھی خاصے کمال دکھائے۔ ویڈیو دیکھیں

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.