تھرپارکر: قحط سالی سے 5 ماہ میں 750 سے زائد مور ہلاک

تھرپارکر میں قحط کا فطری حسن مور پرندے بھی محفوظ نہیں رہ سکا ، تھر میں گزشتہ پانچ ماہ میں 750 سے زائد مور بیماری سے مر چکے ہیں ۔ تھر پارکر کی چھ تحصیلوں کے دیہاتی علاقوں میں بڑی تعداد میں مور پائے جاتے ہیں جو دو سال سے رانی کھیت بیماری کا شکار ہو رہے تھے تو اب انسانوں کے ساتھ خشک سالی سے پرندوں کو بھی خوراک اور پانی میسر نہیں ۔ محکمہ وائلڈ لائف کے آفیسر اشفاق میمن کے مطابق تھر میں مور بھوک اور پیاس سے مر رہے ہیں جوکہ لیبارٹری ٹیسٹ میں ثابت ہو چکا ہے –

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.