فارم 15 کے حصول کیلئے ووٹوں کے تھیلے کھولنے کا سلسلہ جاری

انکوائری کمیشن کے حکم پر مختلف شہروں میں فارم 15 کے حصول کے لیے تھیلے کھولنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ شیخوپورہ میں ایڈیشنل سیشن ججز ، ڈی پی او ، ڈی سی او اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرکی نگرانی میں ووٹوں کے تھیلے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت منتقل کر دیے گئے۔ جہاں پر تھیلے کھولے جائیں گے اور ان میں سے فارم نمبر 15نکال کر جوڈیشل کمیشن کو رپورٹ بھیجی جائے گی – vvv

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.