علی امین کے خلاف تھانہ صدر کی پولیس نے بیلٹ بکس اٹھانے اور پولیس اہلکاروں پر اسلحہ تاننے کے الزام میں دو مقدمات درج کئے گئے تھے۔ مقدمات درج ہونے کے 50 گھنٹے بعد انہیں پولیس نے گرفتار کیا اور عدالت سے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا تھا تاہم آج عدالت نے دونوں مقدمات میں انہیں نوے ، نوے ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
Leave a Reply