نیشنل ہائی وے پر دھابیجی کے قریب موٹر سائیکل سوزوکی وین سے ٹکرا گیا جس کے باعث 7 افراد زخمی ہو گئے۔ جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نوجوان دم توڑ گیا۔ دوسرا جانب سپر ہائی وے ٹال پلازہ کے قریب تیز رفتار ہائی روف ویگن الٹ گئی۔ جس سے پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ – 

Leave a Reply