سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑھے 7 فیصد اضافہ منظور

آئندہ مالی سال کا 42 کھرب روپے کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جا رہا ہے جس سے قبل وفاقی کابینہ نے بجٹ مسودے کی منظور دے دی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑھے 7 فیصد جب کہ میڈیکل الاؤنس میں 25 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔kj

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.