محکمہ داخلہ سندھ نے فوری طور پر دفعہ 144 کے تحت ساحل پر نہانے پر ایک ماہ کی پابندی لگا دی ، یہ پابندی سمندر میں مدو جذر تیز ہونے اور بلند لہریں اٹھنے کے باعث لگائی گئی ہے ، پابندی کے باعث کراچی پولیس نے ہاکس بے ساحل پر نہانے کے لئے جانیوالوں کو روکنا شروع کر دیا ہے۔ –
Leave a Reply