عبدالطیف انصاری کے استعفے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر پیپلز پارٹی کی طرف سے شیری رحمان نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔ شیری رحمان غیر سرکاری طور پر بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہو چکی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان کا کہنا تھا کہ حکومت نے عوام دشمن بجٹ پیش کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی کی تنظیم کمزور ہوئی ہے لیکن بلاول بھٹو کے آنے سے بہتری آئے گی۔ – 

Leave a Reply