ہارون آباد: ٹریفک حادثے میں 5 افراد ہلاک June 8, 2015 admin Uncategorized 0 تفصیلات کے مطابق حادثے کے بعد ریسکیو ٹیموں اور مقامی افراد نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا، جہاں 5 افراد دم توڑ گئے۔ ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ 10 زخمیوں کا علاج جاری ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔
Leave a Reply