بنوں: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بنوں اور شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے سپن خاورہ میں کارروائی کرکے مطلوب دہشتگرد حاجی گل سمیت 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ مارے گئے مطلوب دہشتگرد متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ حاجی گل ہشتگردی کی کئی کارروائیوں میں مطلوب تھا۔ – sw

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.