اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت صدیقی اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے چئیرمین پیمرا کی بحالی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا جسے بعد ازاں سناتے ہوئے عدالت نے سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کر کے چئیرمین پیمرا کو کام سے روک دیا۔ وفاق کی جانب سے چئیرمین پیمرا کی بحالی کے خلاف حکم امتناع جاری کرنے کی استدعا کی گئی تھی – 

Leave a Reply