کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے 2 قیدی جاں بحق

کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے دو قیدی امانت اور علی شیر قتل اور بارڈر کراسنگ کے جرائم میں سزا کاٹ رہے تھے ۔ امانت نامی قیدی ایڈز ، شوگر اور علی شیر جگر کے عارضے میں مبتلا تھا ۔ جیل حکام کے مطابق دونوں قیدیوں کا علاج و معالجہ کا سلسلہ جاری تھا لیکن جانبر نہ ہو سکے ۔ پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے میں جمع کروا دی ہیں۔ – sa

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.