ڈسکہ واقعہ: ایس ایچ او کی دہشتگردی دفعات خارج کرنے کی درخواست

ڈسکہ بار کے صدر سمیت دو وکلاء کو گولیاں مار کر قتل کرنے والے سابق ایس ایچ او شہزاد وڑائچ نے عدالت میں دہشتگردی کی دفعات خارج کرنے کی درخواست دائر کی ہے۔ ملزم نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ کوئی ایسا واقعہ نہیں ہوا جس سے دہشت یا خوف پھیلا ہو۔ واضع رہے کہ سابق ایس ایچ او نے ڈسکہ بار کے صدر سمیت دو وکلاء کو گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا جس کے بعد ملک بھر میں وکلاء برادری نے سڑکوں پر آکر زبردست احتجاج کیا تھا۔ – das

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.