کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر نواز شریف کا زمبابوے صدر کو اظہار تشکر کا خط

وزیر اعظم نواز شریف نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے حالیہ دورہ پاکستان پر زمبابوے کے صدر رابرٹ موغابے کو خط لکھا ۔ وزیر اعظم نے ٹیم کی جانب سے پاکستان کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ زمبابوے کیساتھ سیریز نہایت کامیاب رہی ۔ ایونٹ کے دوران کرکٹ شائقین کا مثالی جوش و جزبہ دیکھنے کو ملا ۔ مداحوں نے قومی ٹیم کے علاوہ مہمان ٹیم کو بھی خوب سپورٹ کیا ۔ میچ کے دوران سٹیڈیم شائقین سے بھرے رہے ، انہوں نے خط میں مزید کہا کہ زمبابوے کی جانب سے پاکستانی قوم اور حکومت کیساتھ اظہار یکجہتی کرنے پر وہ تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ – r4

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.