شاہدرہ کے علاقے فضل پارک کا رہائشی محمد ریاض کا اس کے چھوٹے بھائی سے تنازعہ چل رہا تھا۔ آج صبح فریاد گھر آیا اور معمولی سی بات پر طیش میں آ کر بھابھی کو زخمی اور اپنے تین کمسن بھتیجوں وسیم، شکیل اور عظیم کو قتل کر دیا ۔ واقع کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم فریاد کو حراست میں لے کر آلہ قتل کو بھی قبضہ میں لے لیا اور مزید تفتیش شروع کر دی۔ – 

Leave a Reply