کراچی: لانڈھی میں مکان سے دو بہنوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد –

لانڈھی کے علاقے مجید کالونی میں ایک مکان سے دو لڑکیوں کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ دونوں لڑکیوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے جناح اسپتال منتقل کی گئیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق دونوں لڑکیوں کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں بہنوں کو خاندانی دشمنی پر قتل کیا گیا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.