آرمی چیف کا ماسکو پہنچے پر شاندار استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ماسکو پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا ۔ آرمی چیف کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ آرمی چیف نے روس کے فوجیوں کی یادگار پر سلامی پیش کی۔ اس موقع پر روسی بینڈ نے دلوں کو گرما دینے والی پاکستان کے قومی ترانے کی دھن بجائی۔ سربراہ پاک فوج اپنے 3 روزہ دورے کے دوران روسی حکام سے ملاقاتیں کریں گے جس میں دوطرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ –vfv

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.